کو لمبو 23 مئی ( ایجنسیز) سر ی لنکا کے صد ر مہند ا ر ا جا پکسا نے شما لی علا قہ کے چیف منسٹر سی وی و یگنیس و ر ن کو ہند و ستا ن ا نکے ہر ا ہ چلنے کو کہا تا کہ نا مز د و ز یر آ عظم نر
یند ر مو دی کی حلف بر د ا ر ی تقر یب میں شر کت کر سکیں۔ صد ر کے تر جما ن نے کہا کہ مد عو لسٹ میں چیف منسٹر کے نا م کو بھی شا مل کیا گیا ہے۔ شما لی علا قہ کی ٹا مل نیشنل الا ئینس پا ر ٹی کے تر جما ن نے کہا کہ ا بھی ا نہیں دعوت نا مہ نہیں ملا ہے۔